ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ نے اربوں روپے کی بدعنوانی کا پول کھول دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ نے اربوں روپے کی بدعنوانی کا پول کھول دیا

کراچی (این این آئی) مالی سال 21-2020 میں پاکستان اسٹیل مل کے 3 ارب 38 کروڑ روپے مالیت کے پرزہ جات، اسپیئرز اور میٹریل چوری ہوئے۔تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں اربوں روپے کی غفلت اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ نے اربوں روپے کی بدعنوانی کا پول کھول دیا

پاکستان اسٹیل مل میں 31 کروڑ سے زائد کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ایک اور ریفرنس کا 9 سال بعد فیصلہ

datetime 1  اگست‬‮  2021

پاکستان اسٹیل مل میں 31 کروڑ سے زائد کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ایک اور ریفرنس کا 9 سال بعد فیصلہ

کراچی ( این این آئی)احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل مل میں 31 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ایک اور ریفرنس کا 9 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے عدم شواہد کی بنا ء پر سابق چیئرمین اسٹیل مل معین آفتاب شیخ، ڈائریکٹر کمرشل ثمعین اصغر سمیت 17… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل میں 31 کروڑ سے زائد کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ایک اور ریفرنس کا 9 سال بعد فیصلہ

پاکستان اسٹیل مل سے مزید سینکڑوں افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا

datetime 3  جولائی  2021

پاکستان اسٹیل مل سے مزید سینکڑوں افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹیل مل سے مزید350افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا جبکہ دوسری جانب اسٹیک ہولڈرز گروپ نے برطرف کئے ملازمین کو بحال اور اسٹیل مل کو چلانے کی پیشکش کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹیل مل انتظامیہ کی جانب سے مزید100ایگزیکٹیو اور 250ملازمین جو برطرفی کے پروانے تھما دیئے گئے جس کے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل سے مزید سینکڑوں افسران و ملازمین کو فارغ کردیا گیا

پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

datetime 22  جنوری‬‮  2020

پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام بنادی گئی، بغیرگیٹ پاس کے مال کو اسٹیل مل سی بی اسٹورگیٹ نمبر 5 سے لے جایا جارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی انچارج نے بغیر گیٹ پاس کے مال لے جانے کی چوری ناکام بنا دی، مال چوری کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کو… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل سے کروڑوں کی چوری ناکام جانتے ہیں چوروں نے سکیورٹی گارڈ کو کس چیز کا لالچ دیا؟

بند پڑی پاکستان اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لئے 15ارب 80کروڑ روپے کی سمری وزارت خزانہ کوارسال، افسوسناک انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2019

بند پڑی پاکستان اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لئے 15ارب 80کروڑ روپے کی سمری وزارت خزانہ کوارسال، افسوسناک انکشافات

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹیل مل کے ذیلی ادارے پاکستان اسٹیل فیبریکیٹنگ کمپنی لمیٹڈکے 21ملازمین دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے یہ ملازمین پریشانی و افلاس کا شکار ہیں،تفصیلات کے مطابق اسٹیل مل کے ملازمین کو مئی تک کی تنخواہوں کی ادائیگی کے باوجوداس کے ذیلی ادارے پی ایس… Continue 23reading بند پڑی پاکستان اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لئے 15ارب 80کروڑ روپے کی سمری وزارت خزانہ کوارسال، افسوسناک انکشافات

پاکستان سٹیل مل کو فروخت کرنا ہے ،چین اور روس کی پیشکش قبول کرنی ہے یا کچھ اور؟؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2019

پاکستان سٹیل مل کو فروخت کرنا ہے ،چین اور روس کی پیشکش قبول کرنی ہے یا کچھ اور؟؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(آن لائن ) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں پاکستان اسٹیل مل کے مستقبل کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان اسٹیل مل کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل کو فروخت کرنا ہے ،چین اور روس کی پیشکش قبول کرنی ہے یا کچھ اور؟؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے

کراچی(این این آئی)وزارت صنعت، نجکاری اور خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کے لیے سرجوڑ لیے۔بحالی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بینکوں اور گیس کے واجبات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ملازمین کے بقایاجات اور تنخواہوں کی ادئیگیاں بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل کی بحالی کیلئے کئی وزارتوں نے سر جوڑ لیے