پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا
کراچی (این این آئی) پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا، حکومت آئندہ بجٹ میں گاڑیوں پر انوائس ریٹ سے وود ہولڈنگ لگانا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے کاروں پر انوائس کے ذریعے وود ہولڈنگ ٹیکس نہ لگانے کا مطالبہ کر دیا۔کمپنی کا کہنا ہے… Continue 23reading پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا