چھٹے روز بھی پاک افغان بارڈ ر ہر قسم کی آمدروفت کیلئے بند ہونے کاافسوسناک نتیجہ سامنے آگیا
چمن ( آئی این پی ) پاک افغان بارڈ ر چھٹے ورز بھی ہر قسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا ،موبائل تھری جی اور فورجی نیٹ سسٹم بھی مکمل طورپر بند ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر منگل کو چھٹے روز بھی ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا جس کے باعث چمن سے… Continue 23reading چھٹے روز بھی پاک افغان بارڈ ر ہر قسم کی آمدروفت کیلئے بند ہونے کاافسوسناک نتیجہ سامنے آگیا