فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے،پارٹی ترجمان مقرر
لاہور(این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے میڈیاپر نمائندگی کیلئے پارٹی کے ترجمان مقرر کر دئیے۔جہانگیر ترین نے ٹوئٹ کرکے بتایاکہ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی اور فردوس عاشق اعوان کو میڈیا پر پارٹی کی نمائندگی کیلئے ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فیاض الحسن چوہان،… Continue 23reading فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے،پارٹی ترجمان مقرر