چین سے پاکستان انوکھی سمگلنگ،پارسل سے کیا برآمد ہوا؟ دیکھ کرکسٹم حکام ششدر
ملتان (این این آئی)جی پی او ملتان میں چین سے آنے والے پارسل سے پانچ سونے کے بسکٹ نکل آئے جنہیں کسٹم حکام نے قبضے میں لے لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ ملتان جی پی او میں ایک پارسل سے پانچ سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے ہیں، یہ سونے کے… Continue 23reading چین سے پاکستان انوکھی سمگلنگ،پارسل سے کیا برآمد ہوا؟ دیکھ کرکسٹم حکام ششدر