آئندہ بجٹ میں حکومت عوام پر کتنے سو ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگائےگی ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد(اے این این ) ٹیکس بیوروکریسی کے تشکیل دیے گئے آمدن(ریونیو) کے تفصیلی منصوبے کے مطابق حکومت مالی سال 20-2019 کے آئندہ آنے والے بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔اس ریونیو منصوبے کو عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے آخری… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں حکومت عوام پر کتنے سو ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگائےگی ؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی