ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی بھی پہنچ گیا، تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آگئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا، جسے دیکھو ٹک ٹاک میں مصروف ہے، پی ٹی آئی کی سندھ رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو انہوں نے سندھ اسمبلی کی مہمان کے لئے مخصوص لابی میں بنائی ہے۔ اقراء بھٹو نے اس ویڈیو… Continue 23reading ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی بھی پہنچ گیا، تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آگئی