عالمی مالیاتی ادارے افغانستان، پاکستان، بھارت کے مشترکہ منصوبے پر سرمایہ لگانے کے لئے تیاراربوں ڈالر کے منصوبے سے کیا کچھ حاصل ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاپی منصوبے کی تکمیل سے افغانستان، پاکستان، بھارت کے لئے یومیہ 3 اعشاریہ 2 ارب کیوبک میٹر گیس دستیاب ہو گی۔عالمی جریدے کے مطابق اٹلی، فرانس اور یونان کے مالیاتی ادارے ٹاپی گیس لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں۔ یہ منصوبہ کافی عرصے سے سست روی… Continue 23reading عالمی مالیاتی ادارے افغانستان، پاکستان، بھارت کے مشترکہ منصوبے پر سرمایہ لگانے کے لئے تیاراربوں ڈالر کے منصوبے سے کیا کچھ حاصل ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات