پاکستان نے غیرملکیوںکے پاکستان آنے پر ویزا فیس میں بڑا اضافہ کردیا،اب کتنی فیس لی جائے گی؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ پہلے پاکستانیوں کودوسرے ممالک جانے کےلئے زیادہ فیس دنیاپڑتی تھی جبکہ پاکستان آنے والے غیرملکیوں کوکم ویزہ فیس اداکرناپڑتی تھی ۔انہوں نے کہاکہ اب یہ تبدیل کردیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ جوممالک پاکستانیوں سے زیادہ ویزہ فیس وصول کرتے تھے ان ممالک کے باشندوں سے اب پاکستان میں بھی زیادہ ویزہ فیس… Continue 23reading پاکستان نے غیرملکیوںکے پاکستان آنے پر ویزا فیس میں بڑا اضافہ کردیا،اب کتنی فیس لی جائے گی؟حیرت انگیزانکشاف