ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مصباح الحق اور وقار یونس نے کوچنگ کے عہدے چھوڑ دیے ٗ متبادل کون ہونگے؟حیران کن ناموں کا اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

مصباح الحق اور وقار یونس نے کوچنگ کے عہدے چھوڑ دیے ٗ متبادل کون ہونگے؟حیران کن ناموں کا اعلان

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں،دونوں نے پیر کو اپنے فیصلے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا،مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب ہیڈ کوچ اور باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا… Continue 23reading مصباح الحق اور وقار یونس نے کوچنگ کے عہدے چھوڑ دیے ٗ متبادل کون ہونگے؟حیران کن ناموں کا اعلان

وقاریونس کاسوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2020

وقاریونس کاسوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

لاہور( این این آئی )قومی ٹیم کے بالنگ کوچ وقاریونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا،نامعلوم شخص نے وقار یونس کا اکائونٹ ہیک کر کے نازیبا ویڈیو کو لائیک کر دیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ وقار یونس اپنے اکائونٹ سے نازیبا ویڈیو لائیک کرنے پر خاصے بد دل دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا… Continue 23reading وقاریونس کاسوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میںزیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے

datetime 22  جون‬‮  2019

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میںزیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے

لندن(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے انہوں نے32میچوںمیں291اووروںمیں1444رنزدے کر24.89کی اوسط سے58وکٹیں لیں۔ دوسرے نمبرپرجنوبی افریقہ کے ایم نٹینی نے25میچوں میں204.3اووروں میں992رنزدے کر20.24کی اوسط سے49وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپر جنوبی افریقہ کےشاب پولاک نے36میچوں میں335.3اووروںمیں1232رنزدے کر25.14کی اوسط سے49وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرجنوبی… Continue 23reading پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میںزیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے

عمر اکمل پر ترس آتا ہے،اس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟وقار یونس کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2017

عمر اکمل پر ترس آتا ہے،اس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟وقار یونس کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ کرکٹر عمر اکمل پر ترس آتا ہے ٗ وہ خود اپنا دشمن ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمر اکمل کو 6 ماہ کیلئے رخصت پرچلے جانا چاہیے، عمر اکمل اور مکی آرتھر کا معاملہ مل بیٹھ کر حل کرنا… Continue 23reading عمر اکمل پر ترس آتا ہے،اس کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟وقار یونس کا حیرت انگیزانکشاف

وقاریونس کے ہاتھ کی کتنی انگلیاں ہیں؟وہ بات جو ہر کسی کو معلوم نہیں،حیرت انگیزانکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2017

وقاریونس کے ہاتھ کی کتنی انگلیاں ہیں؟وہ بات جو ہر کسی کو معلوم نہیں،حیرت انگیزانکشاف

کینبرا(آئی این پی) فِٹنس کے کھیل کرکٹ میں کم انگلیوں والے کھلاڑی بھی سپر سٹار بنے جن میں ایک وقار یونس ہیں ۔ بوریوالا ایکپسریس کے نام سے مشہور باؤلر کے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی نہیں ۔آسٹریلوی باؤلر جوش ہیزل ووڈ کی اپیل نے فوٹوگرافر کی مشکل حل کر دی ، تصویر میں کرکٹر… Continue 23reading وقاریونس کے ہاتھ کی کتنی انگلیاں ہیں؟وہ بات جو ہر کسی کو معلوم نہیں،حیرت انگیزانکشاف

متنازعہ آؤٹ،وقاریونس نے یونس خان پرسنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

متنازعہ آؤٹ،وقاریونس نے یونس خان پرسنگین الزام عائد کردیا

برسبین (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کوچ اور مایہ ناز فاسٹ باؤلر وقار یونس نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تجربہ کار بلے باز یونس خان کے ریورس سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں گولڈن ڈک کا… Continue 23reading متنازعہ آؤٹ،وقاریونس نے یونس خان پرسنگین الزام عائد کردیا