وفاقی وزیر عمر ایوب یا ان کے زیر کفالت کسی بھی فرد کا کسی بھی آئی پی پی میں کوئی شیئر ہےیا نہیں ؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی
لاہور( این این آئی)ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب خان یا ان کے زیر کفالت کسی بھی فرد کا کسی بھی انڈپنڈنٹ پاور پلانٹ میں کوئی شیئر ہولڈنگ نہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ عمر ایوب خان کے تمام جائیداد اور دیگر کاروباری معاملات کے… Continue 23reading وفاقی وزیر عمر ایوب یا ان کے زیر کفالت کسی بھی فرد کا کسی بھی آئی پی پی میں کوئی شیئر ہےیا نہیں ؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی