وفاق بلوچستان کو گیس آمدن کا40فیصد دینے پر رضامند
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی حکومت نے بلوچستان کو گیس آمدن کا40فیصد دینے پر رضامند ظاہر کر دی ہے ۔محکمہ توانائی حکام کے مطابق سوئی گیس فیلڈ سے سوئی گیس نکالنے کے معاہدے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بلوچستان حکومت اورپی پی ایل کے درمیان معاہدہ5 سال سے تعطل کاشکار تھا،وفاقی حکومت بلوچستان کو گیس سے حاصل… Continue 23reading وفاق بلوچستان کو گیس آمدن کا40فیصد دینے پر رضامند