جنوبی پنجاب صوبے کا دارالحکومت کون سا شہر بنے گا؟ شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا
ملتان (این این آئی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے واضح کیا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے دارالحکومت کا فیصلہ اس کی منتخب اسمبلی کریگی، وزیر اعظم نے کہہ دیا ہے ،تمام فیصلے مشاورت سے کیے جائیں اور کسی پر کوئی رائے مسلط نہ کی جائے، ملتان کی ترقی بہاولپور کی ترقی کے ساتھ منسلک ہے،اسی… Continue 23reading جنوبی پنجاب صوبے کا دارالحکومت کون سا شہر بنے گا؟ شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا