ہم انتقام نہیں لیں گے بلکہ احتساب کر کے دکھائیں گے،مشرف دور اس حکومت سے اچھا تھا،ن لیگ نے وزیراعظم کو کم ظرف دشمن قرار دیدیا
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ معمار پنجاب پر فرد جرم عائد کی گئی ، شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں قوم کے اربوں روپے بچائے ،شہباز شریف کے اقدامات سے ان کے خاندان کے کاروبار کو مالی نقصان پہنچا ،یہ حکومت کا بنایا ہوا سیاسی کیس ہے… Continue 23reading ہم انتقام نہیں لیں گے بلکہ احتساب کر کے دکھائیں گے،مشرف دور اس حکومت سے اچھا تھا،ن لیگ نے وزیراعظم کو کم ظرف دشمن قرار دیدیا