22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر، وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ حکومت کو 22 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اب تک نئی تجارتی پالیسی نہیں لاسکی ۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر، وزیراعظم نے سخت احکامات جاری کر دیے