فوج آپ کے حکم کی منتظر ہے، عمران خان ارطغرل غازی کی طرح بنیں، مقبوضہ کشمیر پر صرف بیانات نہ دیں، وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید
جہلم ویلی (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم آزادجموں راجہ محمد فاروق حیدرخان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ارطغرل ڈرامے کی ایک قسط دیکھی ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈرامہ دیکھنے کو کہا خود بھی ایسے بنیں ناں، صرف بیانات نہ دیں، عملی کام کریں، راجہ… Continue 23reading فوج آپ کے حکم کی منتظر ہے، عمران خان ارطغرل غازی کی طرح بنیں، مقبوضہ کشمیر پر صرف بیانات نہ دیں، وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید