وزیراعظم سیکرٹریٹ آئیسکو کا نادہندہ نکلا، کتنا بجلی کا بل ادا کرنا ہے؟ نوٹس بھجوادیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سیکرٹریٹ بجلی کا 41 لاکھ 13 ہزار روپے کا نادہندہ نکلا، آئیسکو نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بجلی منقطع کرنے کا نوٹس بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ذمے 41 لاکھ 13 ہزار 992 روپے واجب الادا ہیں۔ بل کی موجودہ رقم میں 5 لاکھ 58 ہزار… Continue 23reading وزیراعظم سیکرٹریٹ آئیسکو کا نادہندہ نکلا، کتنا بجلی کا بل ادا کرنا ہے؟ نوٹس بھجوادیا گیا