زرداری صاحب سمجھ داری کی بات کرتے ہیں،انور مجید کون ہے؟ن لیگ کا معنی خیزموقف سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ زرداری صاحب کے طریقہ سیاست سے اختلاف کیا جاسکتاہے، لیکن وہ سمجھ داری کی بات کرتے ہیں،رینجرز نے کسی کو پکڑا ہے تو تفصیلات بتائے گی ،میں نہیں جانتا انور مجید کون ہے، ہو سکتا ہے آصف زرداری کے دوست ہوں۔وہ… Continue 23reading زرداری صاحب سمجھ داری کی بات کرتے ہیں،انور مجید کون ہے؟ن لیگ کا معنی خیزموقف سامنے آگیا