ہم رسک نہیں لے سکتے ، سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس وقت تعلیمی اداروں کو کھولنے کا رسک نہیں لے سکتے۔ہم اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ فیسوں کی ادائیگی نہ ہونے سے نجی تعلیمی ادارے شدید مالی بحران سے دوچار ہیں۔پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے بچوں کو… Continue 23reading ہم رسک نہیں لے سکتے ، سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کر دیا