شفافیت اور میرٹ کو فروغ دینے کیلئے اصلاحاتی گورننس ایجنڈا
لاہور(پ ر ) وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ہاؤسنگ ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میرٹ اور شفافیت کے اصولوں پر من و عن عمل کرنے اور گورننس کی اعلی مثال قائم کرنے میں مصروف عمل پے۔ محکمے میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کئے گئے چالیس نئے اسسٹنٹ انجینئرز/… Continue 23reading شفافیت اور میرٹ کو فروغ دینے کیلئے اصلاحاتی گورننس ایجنڈا