وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی انتہائی اہم ملاقات
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق عسکری قیادت کی پیر کے روز وزیراعظم ہاوس آمد ہوئی جہاں سول اور عسکری قیادت نے اہم اجلاس میں شرکت کی۔ذرائع کے مطابق کورکمانڈر پشاورلیفٹیننٹ… Continue 23reading وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی انتہائی اہم ملاقات