ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شکست کیساتھ جرمانہ بھی، تمام بھارتی کرکٹرز میچ فیس سے بھی محروم
دبئی(این این آئی)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیم پربھاری جرمانے عائد کردیے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، بھارتی ٹیم کو پوری میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔آئی سی سیکے مطابق بھارتی ٹیم کے کسی… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شکست کیساتھ جرمانہ بھی، تمام بھارتی کرکٹرز میچ فیس سے بھی محروم