عبایا اور نقاب پہنی خاتون کی بھاری بھرکم مشینوں پر ورزش کی ویڈیو وائرل، خواتین کو خصوصی پیغام بھی دے دیا
ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی اہلام محمد علی نے یہ ثابت کردیا کہ کسی قسم کا لباس آپ کے شوق میں رکاوٹ پیدا نہیں کرسکتا۔ میڈپارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں اہلام کی ویڈیوز موضوعِ بحث ہیں جو عبایا اور نقاب پہن کر بھاری بھرکم مشینوں… Continue 23reading عبایا اور نقاب پہنی خاتون کی بھاری بھرکم مشینوں پر ورزش کی ویڈیو وائرل، خواتین کو خصوصی پیغام بھی دے دیا