’’ اسلام کے نام پر لاکھوں قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا ہے ‘‘مسجد میں کتنی دیدہ دلیری سے ناچ گانا ہو رہا ہے، وزیر خان مسجد میں گانا پر چودھری برادرز کےصبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، ناچ گانے کے ذمہ دار کیخلاف فوری طور پر کیا کرنے کا مطالبہ کر دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے مسجد وزیر خان میں ناچ گانے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس صد افسوس کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسجد کے تقدس کو اس طرح پامال کیا گیا اور ابھی… Continue 23reading ’’ اسلام کے نام پر لاکھوں قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا ہے ‘‘مسجد میں کتنی دیدہ دلیری سے ناچ گانا ہو رہا ہے، وزیر خان مسجد میں گانا پر چودھری برادرز کےصبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، ناچ گانے کے ذمہ دار کیخلاف فوری طور پر کیا کرنے کا مطالبہ کر دیا