اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، میرا بیٹا کل بھی ہیرو تھا اور آج بھی ہیرو ہے، والد حسن علی
لاہو ر(آن لائن)قومی کرکٹر حسن علی کے والد نے کہا ہے کہ میرا بیٹا کل بھی ہیرو تھا اور ایج بھی ہیرو ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کے والد عبدالعزیز نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے اور وہ تمام کے تمام گیارہ کھلاڑی… Continue 23reading اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، میرا بیٹا کل بھی ہیرو تھا اور آج بھی ہیرو ہے، والد حسن علی