جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مرد وہ ہے

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

مرد وہ ہے

جب حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش ہوئی اس وقت خواجہ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ فوت ہوچکے تھے۔ اور حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانی تقریباً بیس سال تک بعد نماز عشاء روزانہ حضرت بایزید بسطامی کی مزار اقدس پر پہنچ کر یہ دعا کرتے کہ ”یا اللہ جو مرتبہ تونے بایزید بسطامی… Continue 23reading مرد وہ ہے