پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نیب نے پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

نیب نے پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا

سکھر(این این آئی)نیب سکھر نے جیکب آباد میونسپل کمیٹی کے چیئرمین عباس جاکھرانی کو گرفتار کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق عباس جاکھرانی صوبائی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جھکرانی کے کزن ہیں، ان کے خلاف تین ماہ سے فریال تالپور کو تحفے میں دی جانیوالی گاڑی کے حوالے سے تحقیقات جاری تھیں، اس کیس میں… Continue 23reading نیب نے پیپلز پارٹی کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا

قوم کے لوٹے ہوئے71ارب روپے قومی خزانے میں جمع اتنی بڑی رقم کس نے واپس کی؟جانئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

قوم کے لوٹے ہوئے71ارب روپے قومی خزانے میں جمع اتنی بڑی رقم کس نے واپس کی؟جانئے

اسلام آباد( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) نے اب تک کرپشن کیسز میں 71 ارب روپے کی ریکوری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ 22 ماہ کے تقابلی اعداد و شمار نیب کی بہترین کارکردگی کی… Continue 23reading قوم کے لوٹے ہوئے71ارب روپے قومی خزانے میں جمع اتنی بڑی رقم کس نے واپس کی؟جانئے

خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنمامرتضیٰ نے خورشید شاہ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سارے وفاقی وزیر ایسے بھی جن پر انکوائریاں چل رہیں انہیں تو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ،یہاں جو بھی حکومت پر تنقید کرتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا… Continue 23reading خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلز پارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس قانونی معاونت کیلئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سےکتنے خطوط کا جواب آیا؟رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس قانونی معاونت کیلئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سےکتنے خطوط کا جواب آیا؟رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑھی رکاوٹ بن گیا ۔ ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کے لئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سے 5 کا جواب آیا ۔ نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بھی خط کا جواب نہیں آیا ۔… Continue 23reading عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس قانونی معاونت کیلئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سےکتنے خطوط کا جواب آیا؟رپورٹ میں اہم انکشاف

شہباز شریف دور کے ایک اور اہم منصوبے میں گڑ بڑ کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2019

شہباز شریف دور کے ایک اور اہم منصوبے میں گڑ بڑ کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لاہور(سی پی پی) نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکے اور تاخیر کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے کروڑوں روپے کی لاگت سے شروع کیے گئے وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز منصوبے میں… Continue 23reading شہباز شریف دور کے ایک اور اہم منصوبے میں گڑ بڑ کا انکشاف، نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

datetime 26  اگست‬‮  2019

نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیس میں نیب حکام نے دفتر خارجہ کے آٹھ سینئر افسران سے گزشتہ ہفتے تفتیش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک افسران کو وطن واپس طلب کرکے تفتیش کی گئی ،تفتیش ان افسران سے کی گئی جن کا… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف سرکاری گاڑیوں کے استعمال کا کیس ، نیب ٹیم خاموشی سے کہاں پہنچ گئی ؟عملے میں کھلبلی

شہبازشریف کے ستارے مسلسل گردش میں ، نیب نے نئے کیس کھول لئے ،سنگین الزامات عائد

datetime 22  اگست‬‮  2019

شہبازشریف کے ستارے مسلسل گردش میں ، نیب نے نئے کیس کھول لئے ،سنگین الزامات عائد

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیور و (نیب ) نے اربوں روپے کنسلٹنٹس کو ادا کرنے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے گزشتہ دس سال کے پراجیکٹس کے دوران کنسلٹنٹس کو ادا شدہ اربوں روپے کی تفتیش شروع کر دی۔نیب… Continue 23reading شہبازشریف کے ستارے مسلسل گردش میں ، نیب نے نئے کیس کھول لئے ،سنگین الزامات عائد

نیب کی زیر حراست ملزمان سے عید الاضحی کے دنوں میں انکے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے یا نہیں ؟قومی احتساب بیورو نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

نیب کی زیر حراست ملزمان سے عید الاضحی کے دنوں میں انکے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے یا نہیں ؟قومی احتساب بیورو نے اہم اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی زیر حراست ملزمان سے عید الاضحی کے دنوں میں ان کے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے۔ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق نیب کی زیر حراست تمام ملزمان سے ان کے اہل خانہ بلا روک ٹوک ملاقات کرسکیں گے… Continue 23reading نیب کی زیر حراست ملزمان سے عید الاضحی کے دنوں میں انکے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے یا نہیں ؟قومی احتساب بیورو نے اہم اعلان کردیا

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں آج مریم نواز نے پیش ہونا تھا لیکن معلوم ہوا تھا کہ وہ پیش نہیں ہونگی ، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملنے آئی تھیں۔ نیب ٹیم نے جیل کے… Continue 23reading نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

Page 20 of 67
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 67