شریف خاندان سمیت25 سے زائد کرپٹ افراد کی کرپشن کا ریکارڈ نیب ہیڈ کوارٹر سے چوری کرنے کی کوشش ناکام،5اعلیٰ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی شروع،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب ہیڈ کوارٹر سے شریف خاندان اور پنجاب حکومت کی کرپشن مقدمات کی 20سے زائد فائلیں چرانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے،پنجاب کی کرپٹ بیوروکریسی کی کرپشن کا ریکارڈ چرانے کے بعد ضائع کرنے میں ملوث نیب کے ایک درجن سے زائد افسران کیخلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کا حکم… Continue 23reading شریف خاندان سمیت25 سے زائد کرپٹ افراد کی کرپشن کا ریکارڈ نیب ہیڈ کوارٹر سے چوری کرنے کی کوشش ناکام،5اعلیٰ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی شروع،سنسنی خیز انکشافات