سڑک پر رفتار کی حد کے انتباہ کیلئے دبئی کا نیا تجربہ
دبئی(این این آئی)دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی(آرٹی اے) نے ایک نئے تجربے پر عمل درآمد شروع کیا ہے۔ اس کے تحت سڑکوں پر رفتار کی مقررہ حد تبدیل کر دیے جانے کی نشان دہی کے واسطے سرخ رنگ استعمال کیا جا رہا ہے۔اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بوکدرہ انٹرچینج کے نزدیک شاہراہ عود… Continue 23reading سڑک پر رفتار کی حد کے انتباہ کیلئے دبئی کا نیا تجربہ