نپولین کے گمشدہ روسی خزانے کی کھوج،تاریخ دان کی جگہ تبدیل کرنے کی اپیل
ماسکو(این این آئی)روس میں کھوجیوں نے نپولین کے گمشدہ خزانے کی کھوج لگانا شروع کردی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں یہ قصہ مشہور ہے کہ فرانسیسی شہنشاہ 1812 میں ماسکو سے پسپا ہوتے ہوئے اپنے ساتھ ایک خزانہ بھی لے گیا تھا۔اس خزانے کی تلاش میں بہت سے لوگ سرگرداں رہے ہیں تاہم اب ایک… Continue 23reading نپولین کے گمشدہ روسی خزانے کی کھوج،تاریخ دان کی جگہ تبدیل کرنے کی اپیل