آئی پی ایل سینچری،کوہلی کے مداحوں نے نوین، گمبھیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا،میمز کی بھرمار
ممبئی ( این این آئی) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں رائل چیلنجرز بنگلور کی فتح کے بعد ویرات کوہلی کے مداحوں نے لکھن سپر جائنٹس کے بولر نوین الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پلے آف مرحلے میں رسائی کے لیے اہم میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کو لازمی فتح درکار تھی، ویرات کوہلی نے… Continue 23reading آئی پی ایل سینچری،کوہلی کے مداحوں نے نوین، گمبھیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا،میمز کی بھرمار