چین نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کے جلد آغاز کی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا، اس پراجیکٹ سے پاک چین دوستی کو استحکام ملے گا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی، اس موقع پر پاک… Continue 23reading چین نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کے جلد آغاز کی خوشخبری سنا دی