نماز نے بے سکونی اور پریشانی سے نجات دی، نوشین شاہ
کراچی (این این آئی) اداکارہ نوشین شاہ نے اپنی زندگی میں شامل پریشانی اور بے سکونی کے خاتمے کی وجہ نماز کو قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران نوشین شاہ نے بتایا کہ وہ کئی سالوں سے بے حد پریشانیوں اور بے سکونی کا شکار تھیں اور کئی بار یہ عالم… Continue 23reading نماز نے بے سکونی اور پریشانی سے نجات دی، نوشین شاہ