نوجوان 500 روپے کی شرط کیلئے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا،شائقین دونوں اطراف سے ویڈیو بناتے رہے
ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)500روپے کی شرط جیتنے کی خاطر نوجوان نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی ، چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے باعث کہیں کرکٹرز کے میک اپ کی ویڈیوز وائرل ہورہیں تو کہیں شہریوں نے جان لیوا کھیل کھیلنا شروع کر دیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading نوجوان 500 روپے کی شرط کیلئے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا،شائقین دونوں اطراف سے ویڈیو بناتے رہے