حکومت اپنی مرضی کے جنرل کے ذریعے آرمی چیف بنا کرالیکشن میں دھاندلی کروانا چاہتی ہے‘ سینئر سیاستدان کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد (آن لائن نیوز ایجنسی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان ملکی اداروں کو توڑنے جوڑنے پر لگے ہوئے ہیں۔ حکومت کا سینئر جنرل کو آرمی چیف تعینات نہ کرنا سمجھ سے بالا تر لگتا ہے۔ حکومت اپنی مرضی کے جنرل کے ذریعے الیکشن میں دھاندلی کروانا… Continue 23reading حکومت اپنی مرضی کے جنرل کے ذریعے آرمی چیف بنا کرالیکشن میں دھاندلی کروانا چاہتی ہے‘ سینئر سیاستدان کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا