کل نیب کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ نواز شریف کا حیران کن فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نیب میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ترجمان آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نیب نے پوچھ گچھ کے لئے نواز شریف، حسن اور حسین نواز کو طلب کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ریفرنس سے بھاگنے والے نہیں اور نیب… Continue 23reading کل نیب کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ نواز شریف کا حیران کن فیصلہ