بلوچستان میں سی پیک کی ایک اینٹ تک نہیں،عوام کو سی پیک کے نام دھوکہ دیاجارہاہے،نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
ژوب (این این آئی) بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سی پیک کی ایک اینٹ تک نہیں پہلے سابقہ حکومت نے بلوچستان کے عوام کو سی پیک کے نام دھوکہ دیا،اب موجود حکمران بھی بلوچستان کے عوام کو ٹرخا رہے ہیں، صوبے کے عوام میں… Continue 23reading بلوچستان میں سی پیک کی ایک اینٹ تک نہیں،عوام کو سی پیک کے نام دھوکہ دیاجارہاہے،نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سنگین الزامات عائد کردیئے