افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم
اسلام آباد(این این آئی) افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدارسنبھالنے سے بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کومسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے ایک نئی مہم چلانے کا بہانہ مل گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مسلمان سیاستدان، مصنفین، صحافی، سوشل میڈیا پر اثرو رسوخ… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم