کورونا وائرس ، اسلام آباد میں 25سو سے زائد نجی تعلیمی اداروں میں سے 50فیصد کے رزلٹ رک گئے ، والدین میں پریشانی کی لہر
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارالحکومت میں قائم25سو سے زائد نجی تعلیمی اداروں میں سے 50فیصد کے رزلٹ کورونا وائرس کے باعث ہونے والی چھٹیوں کی وجہ سے رک گئے،والدین بچوں کے رزلٹ جاری نہ ہونے اورنیا تعلیمی سیشن شروع ہونے میں تاخیر کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔اسلام آباد کے زیادہ تر نجی اداروں… Continue 23reading کورونا وائرس ، اسلام آباد میں 25سو سے زائد نجی تعلیمی اداروں میں سے 50فیصد کے رزلٹ رک گئے ، والدین میں پریشانی کی لہر