جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روٹی 25 روپے اورنان 30 روپے کا ہو گیا،نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان سستا دینے سے انکار

datetime 30  دسمبر‬‮  2022

روٹی 25 روپے اورنان 30 روپے کا ہو گیا،نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان سستا دینے سے انکار

راولپنڈی(آن لائن ) راولپنڈی میں آٹا اور میدہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔پتیری سرخ روٹی 15 روپے، خمیری سفید روٹی 25 روپے، نان 30روپے، پراٹھہ اور روغنی نان کی قیمت بڑھا کر 50روپے کر دی گئی جبکہ چائے کا فی کپ قیمت بھی 50روپے مقرر کی… Continue 23reading روٹی 25 روپے اورنان 30 روپے کا ہو گیا،نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی اور نان سستا دینے سے انکار

نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند،آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت 10 روپے سے بڑھا کر کتنے روپے کرنے کا مطالبہ کردیا گیا؟عوام شدید پریشان

datetime 20  جنوری‬‮  2020

نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند،آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت 10 روپے سے بڑھا کر کتنے روپے کرنے کا مطالبہ کردیا گیا؟عوام شدید پریشان

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں نان بائیوں نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کرتے ہوئے تندور بند کردیے جس کے نتیجے میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکر پندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن… Continue 23reading نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند،آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت 10 روپے سے بڑھا کر کتنے روپے کرنے کا مطالبہ کردیا گیا؟عوام شدید پریشان

روٹی کی قیمت میں اضافہ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدنان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی 

datetime 29  اگست‬‮  2019

روٹی کی قیمت میں اضافہ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدنان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی 

لاہور(این این آئی) حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نان بائی ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کر دیا، تنور مالکان کی جانب سے مطالبات کے حق میں جزوی ہڑتال ہوئی جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا رہا۔ تفصیلات کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں شٹر ڈاؤن… Continue 23reading روٹی کی قیمت میں اضافہ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدنان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی 

عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھےسستے ملیں گے یا مہنگے؟، نان بائی ایسوسی ایشن کااعلان

datetime 5  اگست‬‮  2019

عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھےسستے ملیں گے یا مہنگے؟، نان بائی ایسوسی ایشن کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھے مہنگے ملیں گے۔صدر آل پاکستان نان بائی ایسوی ایشن کے مطابق نان، روٹی 2 روپے جبکہ کلچہ 3 روپے مہنگا کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔شفیق قریشی کے مطابق آٹے کی بوری 600 روپے،… Continue 23reading عید قربان پر نان، روٹی، کلچہ اور پراٹھےسستے ملیں گے یا مہنگے؟، نان بائی ایسوسی ایشن کااعلان

روٹی کی قیمت میں اضافہ،سرکاری حکم نامہ مسترد،نان بائی ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

روٹی کی قیمت میں اضافہ،سرکاری حکم نامہ مسترد،نان بائی ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز اجلاس طلب کر لیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی کی بات نہیں… Continue 23reading روٹی کی قیمت میں اضافہ،سرکاری حکم نامہ مسترد،نان بائی ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کردیا

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2019

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

لاہور(این این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے کل ( پیر) کے روز اجلاس طلب کر لیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا ۔نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی… Continue 23reading نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم مسترد کردیا

گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی لہر! روٹی اور نان کی قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018

گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی لہر! روٹی اور نان کی قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی

اسلام آباد( آن لائن )نانبائی ایسوسی ایشن بھی گیس کی بڑی ہوئی قیمتوں سے نالاں نظر آنے لگی۔مذکورہ تنظیم کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیاجائے ورنہ نان اور روٹی کی قیمت میں دو روپے اضافہ کردیاجائیگا۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے دو روز گیس کی… Continue 23reading گیس قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی لہر! روٹی اور نان کی قیمت کہاں تک پہنچنے والی ہے؟ایسوسی ایشن نے دھمکی دیدی