لاہور میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو گرفتار
لاہور (این این آئی) بادامی باغ میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 82 سالہ ضعیف ماں پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اور بہو کو گرفتار کرلیا، پولیس شکایت ملنے پر بزرگ خاتون کے گھر پہنچی اور… Continue 23reading لاہور میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو گرفتار