پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے ایک بار پھر اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون جبکہ رواں سال 2023 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی بین الاقوامی… Continue 23reading پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا