آنیوالے دنوں میں پاکستانی پانی کی بوند بوند کو ترس جائینگے،تشویشناک صورتحال ،ہر طرف خوف و ہراس
اسلام آباد،لاہور(آن لائن)پاکستان میں نئے ڈیم نہ بننے کے باعث 30دن کے علاوہ پانی ذخیرہ کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ، 60فیصد پانی ضائع ہونے سے آئندہ چند سالوں میں قحط پڑنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں،پاکستان کونسل آف ریسرچ آبی ذخائر نے حکومت کو نئے ڈیم بنانے کا مشورہ دیدیا ہے۔ معلومات کے مطابق… Continue 23reading آنیوالے دنوں میں پاکستانی پانی کی بوند بوند کو ترس جائینگے،تشویشناک صورتحال ،ہر طرف خوف و ہراس