نئی میٹرو بسوں میں تکنیکی خرابیاں ،مسافر خوار ہو گئے
لاہور ( این این آئی) لاہور میں شاہدرہ سے گجومتہ تک چلنے والی میٹرو بس سروس کے ٹریک پر چلنے والی نئی بسوں میں تکنیکی خرابیاں آنا شروع ہوگئیں۔ایک سال کے دوران 28 مرتبہ بسیں خراب ہونے کے واقعات رونما ہوئے۔میٹرو ٹریک پرچلنے والی 9 بسیں خراب ہوکر نشتر ٹائون بس ڈپو میں کھڑی کر… Continue 23reading نئی میٹرو بسوں میں تکنیکی خرابیاں ،مسافر خوار ہو گئے