عثمان بزدار کا 2 سالوں میں ہیلی کاپٹر کا دل کھول کر استعمال، آٹا، چینی، دالیں، گھی اور دودھ دہی سب مہنگے، ن لیگ کے وائٹ پیپر میں تہلکہ انگیز باتیں
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئر مین نیب آٹے اور چینی سکینڈل میں فوری عثمان بزدار کو طلب کریں اورعثمان بزدار تحقیقات مکمل ہونے تک اخلاقی طور پر مستعفی ہوجائیں،دو سالوں میں بزدار حکومت نے پنجاب کو… Continue 23reading عثمان بزدار کا 2 سالوں میں ہیلی کاپٹر کا دل کھول کر استعمال، آٹا، چینی، دالیں، گھی اور دودھ دہی سب مہنگے، ن لیگ کے وائٹ پیپر میں تہلکہ انگیز باتیں