آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں ، میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ امیدواروں کی سہولت کی پیش نظر کیا گیا… Continue 23reading آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں ، میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع