تل ابیب پر فلسطین کا میزائل حملہ، اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائی
تل ابیب(این این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر فجر75 طرز کے میزائل سے حملہ کیا گیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں اور خان یونس بندرگاہ پر بمباری کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی طرف سے جنوبی غزہ میں… Continue 23reading تل ابیب پر فلسطین کا میزائل حملہ، اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائی