بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چین نے ایسا ہتھیا ر تیار کرلیا جس کے سامنے امریکہ اور بھارت سمیت تمام ممالک کے ہتھیار بے اثر ہوجائیں گے،چونکادینے والے انکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2018

چین نے ایسا ہتھیا ر تیار کرلیا جس کے سامنے امریکہ اور بھارت سمیت تمام ممالک کے ہتھیار بے اثر ہوجائیں گے،چونکادینے والے انکشافات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی ماہرین کے مطابق چین مبینہ طور پر سمندر میں قائم نیا میزائل شکن نظام تیار کررہا ہے۔جسے جلد ہی بحیرہ عرب اور ایشیاء وبحرالکاہل میں چینی جنگی جہازوں پر نصب کیا جاسکتا ہے۔ رواں ہفتے کے اوایل میں چین نے اعلان کیا کے اس نے زمین پر قائم اپنے میزائل ڈیفنس… Continue 23reading چین نے ایسا ہتھیا ر تیار کرلیا جس کے سامنے امریکہ اور بھارت سمیت تمام ممالک کے ہتھیار بے اثر ہوجائیں گے،چونکادینے والے انکشافات

’شمالی کوریا کی امریکی اڈوں پر خوفناک حملے کی تیاریاں‘‘ کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ َدھماکہ خیز انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2017

’شمالی کوریا کی امریکی اڈوں پر خوفناک حملے کی تیاریاں‘‘ کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ َدھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے جاپان میں امریکی اڈوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں ۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے جاپان میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کیلئے تیاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہگزشتہ روز ہونے والے میزائل تجربے اسی سلسلے کی کڑی ہیں اور… Continue 23reading ’شمالی کوریا کی امریکی اڈوں پر خوفناک حملے کی تیاریاں‘‘ کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ َدھماکہ خیز انکشاف