سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، نیب کا دھماکہ خیز فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے میر شکیل الرحمن کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے اراضی کیس میں میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نواز شریف کو اشتہاری کرانے کے لیے احتساب عدالت سے… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، نیب کا دھماکہ خیز فیصلہ