تاجروں کیلئے فکس ٹیکس،وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن میاں حماد اظہر نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن میاں حماد اظہر کی پی ٹی آئی پنجاب سیکرٹریٹ کینال ویو آمد صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز چوہدری سے ملاقات کی ملکی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن میاں حماد اظہر اور اعجاز… Continue 23reading تاجروں کیلئے فکس ٹیکس،وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن میاں حماد اظہر نے بڑا اعلان کردیا